معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 30724
جواب نمبر: 3072429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):393=291-3/1432
صورت مسئولہ میں آپ کے والد دوسرا نکاح کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چار سال پہلے میری شادی ہوئی تھی۔ میری ماں کی دوسری شادی تھی، میری پرورش اپنے دوسرے باپ کے گھر میں ہوئی ہے۔ میں اپنے اصلی باپ کو نہیں جانتاہوں اور ہمیشہ میرے نام کے ساتھ میرے دوسرے باپ کا نام لگتا ہے، اور نکاح بھی انہیں کے نام سے ہوا ہے۔ اب میرے انکل کہتے ہیں کہ تمہارا نکاح نہیں ہوا۔میری شادی کو چار سال بھی ہوگئے ہیں اور میرے دو بچے بھی ہیں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟میرا نکاح جائز ہے یا نا جائز؟
3547 مناظریہ بتائیں کہ اگر میں اپنی بیوی سے کسی بات پر ضد کرتا ہوں اور وہ لاڈمیں آکر مجھے کہہ دیتی ہے ? اچھا میرا بچہ کر دیتی ہوں پوری آپ کی خواہش? تو اس ?میرے بچہ? کہنے کی وجہ سے ہمارے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑا؟
3436 مناظرایک
مرد ایک عورت سے شادی کرتا ہے۔ اس عورت کی اس کی سابقہ شادی سے ایک لڑکی ہے۔ کیا
اس مرد کے والد کے لیے اجازت ہے کہ وہ اس عورت (یعنی اپنے لڑکے کی بیوی )کی لڑکی
سے شادی کرسکتا ہے؟
مفتی صاحب کیا برادری اور تعلیم نکاح کے لیے ضروری ہیں؟
1582 مناظرمیں پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتا
ہوں۔ حال ہی میں میری منگنی ہوئی ہے۔ میری پریشانی یہ ہے کہ جب میں اپنی منگیتر کے
ساتھ بات کرتا ہوں یا اس کا ایس ایم ایس پڑھتا ہوں جو کہ سو فیصد اخلاقی ہوتا ہے
میرے ذہن میں کچھ نہیں ہوتا ہے تو بغیر کسی احساس کے قطرے آجاتے ہیں۔ حتی کہ
باجماعت نماز میں جب خیال آتا ہے تو بغیر کسی خیال کے قطرے آجاتے ہیں۔ ہماری بات
چیت اخلاقی ہوتی ہے۔ میں اس سے بچنے کی کوشش کرتاہوں لیکن ایس ایم ایس وغیرہ پر
مجھے کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں، کیوں کہ اب میں ذہنی
طور پر بیزار ہوگیا ہوں؟
شادی کے لیے لڑکی میں کیا چیزیں دیکھنی چاہیے؟ اگر لڑکی کے والدین اپنی خوشی سے کچھ دینا چاہیں تو کیا دے سکتے ہیں؟ اگر نہیں دے سکتے تو کیا ان کو منع کیا جاسکتاہے جس سے وہ ناراض بھی ہوسکتے ہیں؟ کیا یہ بات ٹھیک ہے کہ لڑکی کو خوبصورتی میں لڑکے سے زیادہ ہوناچاہیے اور لڑکے کو شرافت اور تقوی میں۔ یہ مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا کہنا ہے۔
3678 مناظرجس عورت کو کہنی سے شہوت کے ساتھ مس کیا ہو، کیا اس کی بیٹی سے شادی ہوسکتی ہے؟
نکاح کے وقت ختم نبوت کے بارے میں بیانِ حلفی لینا؟
2603 مناظراگر ایک مرداپنی بیوی کی حد سے زیادہ بدزبانی ، گستاخی، نافرمانی اور اور اولاد کے باپ اور باپ کے تمام خاندان سے متنفر کردینے کی وجہ سے بیوی کو طلاق دینے کا مصمم ارا دہ رکھتاہو اوراسی وجہ سے اس نے سال بھر سے حق زوجیت ادا کرنا بند کر دیا ہو ، لیکن بچوں کے امتحانات اورخاندان میں کسی کی شادی کی وجہ سے طلا ق دینے کو موٴ خر کر تا ہو تو کیا ایسی تاخیر کے زمانے میں اس بیوی کے ہاتھ کا کھانا اورکپڑوں کی دھلائی ، استری وغیرہ استعمال کرنا مرد کے لیے شرعا اوراخلاقا جائز ہے؟
3545 مناظرمولانا صاحب بچے کی پیدائش کے کتنے دن بعد شوہر اپنی بیوی سے مباشرت کرسکتا ہے؟ اگر خون نہ آتا ہو تو کیا چالیس دن سے پہلے بھی مباشرت کرسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ اگر نفاس ختم ہونے کے بعد بھی اپنی بیوی سے مباشرت کرتے ہیں تو عورت کا دودھ حرام ہوجاتا ہے اب یہ دودھ بچہ کو پلاناجائز نہیں؟ برائے کرم جلد از جلد رہنمائی فرماویں۔
34370 مناظرایک لڑکی جس کا نکاح چودہ سال کی عمر میں اس کے والدین نے کرایا ۔ چھوٹی عمر کی وجہ سے لڑکی کو زیادہ سمجھ نہیں تھی۔ کچھ سال اس نے اپنے شوہر کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور صرف باتیں ہوتی تھیں رخصتی نہیں ہوئی۔ پھر لڑکی کے سامنے سسرال والوں اور لڑکے کی غلط باتیں آنے لگیں اور اس نے اپنے گھر والوں کی توجہ بھی کرائی۔ تقریباً چار سال بعد اس کا ذہن تبدیل ہوگیا اور اس نے خلع کی بات کی۔ اور آج نکاح کو دس سال ہوگئے ہیں اور چھ سال سے لڑکی اور اس کے گھر والے خلع چاہتے ہیں لیکن لڑکے والے ٹال رہے ہیں۔ لڑکا ملک سے باہر گیا ہوا ہے اور کسی بات کا صحیح جواب نہیں دے رہا۔ ابھی لڑکی کو دوسری جگہ شادی کرنے کے لیے خلع چاہیے لیکن لڑکا اور اس کے گھر والے کچھ نہیں کرتے۔ اس صورت حال میں اسلام کیا کہتاہے؟ کیا اتنے عرصہ تک رخصتی نہ ہونے کی وجہ سے طلاق واقع ہوگئی؟ کیا طلاق ہونے کے بعد لڑکی کو عدت کرنی ہوگی؟
3793 مناظر