معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 30676
جواب نمبر: 3067601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):409=409-3/1432
مطلب یہ ہے کہ اگر جوان لڑکا جوانی کی خواہش اور شہوت کے ساتھ بدنیتی سے اپنی سوتیلی ماں کو پکڑلے یا بوسہ وغیرہ لے لے تو وہ عورت اپنے شوہر پر بالکل حرام ہوجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا 18 سالہ لڑكی سے زبردستی نكاح ہوسكتا ہے؟
4401 مناظر