• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 30245

    عنوان: کیا شادی کے بعد لڑکی کا نام والد کے نام کے ساتھ ہی آئے گا؟ میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کانام شوہر کے نام کے ساتھ صرف میسز (mrs) ہوگا، اگر وہ صرف اپنا نام لکھے یا پورا نام بتائیں تو والد کا نام آئے گا۔ براہ کرم، اس بات کوشریعت کی روشنی میں بتائیں۔

    سوال: کیا شادی کے بعد لڑکی کا نام والد کے نام کے ساتھ ہی آئے گا؟ میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کانام شوہر کے نام کے ساتھ صرف میسز (mrs) ہوگا، اگر وہ صرف اپنا نام لکھے یا پورا نام بتائیں تو والد کا نام آئے گا۔ براہ کرم، اس بات کوشریعت کی روشنی میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 30245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):245=228-3/1432

    شادی کے بعد لڑکی کا نام اس کے شوہر کے نام کے ساتھ آنا چاہیے، یعنی لڑکی کے نام کے بعد زوجہ فلاں ہونا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند