معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 29961
جواب نمبر: 2996130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 320=320-3/1432
پڑھ سکتا ہے، جواز سے کچھ مانع نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، ہم ایک دوسرے کو بہت زیادہ چاہتے تھے اور جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا، لیکن اللہ کی مرضی ایسی کہ اس لڑکی کا برین ٹیومر میں انتقال ہوگیا۔ برائے کرم ہمیں قرآن اورحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا اللہ سبحانہ وتعالی ہم کو معاف کردے گا اور ہم کو جنت میں داخل کرے گا؟ اور کیا ہم جنت میں ملیں گے اور وہاں ایک ساتھ رہیں گے، کیوں کہ ہماری ابھی تک شادی نہیں ہوئی تھی۔
2350 مناظرکیا شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کودیکھ سکتا ہے؟ کیا یہ مناسب ہے کہ لڑکا لڑکی سے بات چیت کرے جب کہ رشتہ کی بات چل رہی ہو؟ (۲) کیا ایک نفل نماز کئی نیتوں کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟ مثلاً دو رکعت نفل وضو، حاجت، توبہ، اشراق کیا اس بات کی گنجائش ہے؟
2257 مناظرکیا میں اور بیوی ایک دوسرے کے سامنے بالکل برہنہ ہوسکتے ہیں؟ (۲) کیا دونوں اکٹھے غسل کرسکتے ہیں؟ (۳) کیا بیوی کے پورے جسم پہ ہاتھ پھیر سکتے ہیں، اس کی شرمگاہ پہ بھی؟ (۴) کیا بیوی کی شرمگاہ کے علاوہ ہر جگہ بوسہ لے سکتے ہیں؟ (۵) کیا بیوی اپنے مرد کے ذکر کو ہاتھ سے پکڑ سکتی ہے؟ (۶) بازار سے? آب جو کی?کی بوتل ملتی ہے اس میں0.5% الکوحل ہوتی ہے، وہ پی سکتے ہیں؟
8962 مناظرمیاں
اور بیوی کی جنسی زندگی کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ اگر وہ لوگ بہت سارے
سالوں تک جسمانی تعلقات قائم نہیں کرتے ہیں تو کیا اس سے ان کی شادی کے ٹوٹنے کی
کوئی وجہ ہے؟ برائے کرم مشورہ دیں۔جیسا کہ ہم نے سنا ہے کہ اس طرح کی صورت میں
شادی فسخ ہوجاتی ہے؟ (۲)اگر
کسی شخص کو گیس کی شکایت ہے جس کی وجہ سے اس کا وضو مسلسل ٹوٹ جاتا ہے تو کیا اس
کو بار بار وضو بنانا ہوگا،کیوں کہ یہ مسلسل معاملہ ہے۔ (۳)میاں بیوی کے درمیان
لڑائی کی صورت میں ایک شخص ہمیشہ کہتا ہے [تم چلی جاؤ]، [میں تم سے رشتہ نہیں
رکھنا چاہتا] غصہ میں۔ کیا شادی ٹوٹ جائے گی؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
میں بیرون ملک رہتاہوں اور میری بیوی انڈیا
میں رہتی ہے۔ جیسا کہ ہم ایک سال سے ایک دوسرے سے دور ہیں اس کے ساتھ جماع کرنے کا
خیال ظاہراً میرے ذہن میں آتا ہے۔ کیا اس کے بارے میں سوچنا گناہ ہے؟ کبھی اس کی
وجہ سے میں اپنے عضو مخصوص کو بستر پر رگڑتا ہوں (ہاتھ سے نہیں) جس سے منی خارج
ہوجاتی ہے۔برائے کرم آپ مجھ کو اس طرح کے عمل کا عذاب بتائیں تاکہ میں اپنے آپ کو
اس عذاب کو جاننے کے بعد روک سکوں؟
کیا جب لڑکی اورلڑکا دونوں بالغ ہوں اورنکاح کے بعد دو یا تین سال لڑکی اپنے والدین کے گھر میں رہے اور تین سال کے بعد پھر اپنے شوہر کے گھر جائے تو کیا اس طرح دونوں گناہ گار ہوں گے؟ یہ اس طرح جائزہے؟
1453 مناظر