معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 29792
جواب نمبر: 29792
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 278=27/2/1432
صورت مسئولہ میں جب کہ مرد کو انزال ہوا تو صرف مرد پر غسل واجب ہے اور عورت کے پیچھے کے مقام میں ادخال جائز نہیں ہے، حدیث میں اس پر سخت وعید آئی ہے، مرد کو اس سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند