• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 28758

    عنوان: شادی کے موقع پر دلہا اور دلہن کو ہلدی یا اور کوئی لیپ لگانا جائز ہے؟یا حرام ہے؟اور دلہے کو مہندی لگانا یا دلہن کو مہدی لگانا کیسا ہے؟حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ 

    سوال: شادی کے موقع پر دلہا اور دلہن کو ہلدی یا اور کوئی لیپ لگانا جائز ہے؟یا حرام ہے؟اور دلہے کو مہندی لگانا یا دلہن کو مہدی لگانا کیسا ہے؟حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 28758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 146=112-2/1432

    ہلدی کی رسم یا اسی جیسی کسی اور چیز کے لیپ کرنے کی رسم ممنوع اور ناجائز وگناہ ہے دولھا کو مہندی لگانا ناجائز ہے، دلھن کو لگانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند