• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 27952

    عنوان: شریعت اسلام میں (چچی اور ممانی) سے ان کے شوہر کے انتقال کے بعد نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    سوال: شریعت اسلام میں (چچی اور ممانی) سے ان کے شوہر کے انتقال کے بعد نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    جواب نمبر: 27952

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 2118=1717-12/1431

    جی ہاں درست ہے۔ لقولہ تعالی: ﴿وَاُحِلَّ لَکُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ﴾۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند