معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 26687
جواب نمبر: 2668701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1654=1191-11/1431
نکاح موقت یعنی نکاح کے وقت یہ کہنا کہ میں اتنی مدت تک کے لیے نکاح کرتا ہوں، شرعاً باطل ہے، اس سے نکاح منعقد نہیں ہوتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فضولی کسے کہتے ہیں؟
4330 مناظرمنگنی کے بعد لڑکا اور لڑکی موبائل فون پر بات کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
5098 مناظر