معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 26661
جواب نمبر: 2666131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2524=1567-11/1431
اگر صرف نکاح ہوا تھا اور طلاق دیدی تھی تو بعد طلاق اس کی بیٹی سے نکاح جائز ہے، اگر نکاح کے بعد جماع کرلیا تھا اور اس کے بعد طلاق دی تو مطلقہ بیوی کی بیٹی سے نکاح نہیں کرسکتا، بعد جماع وہ ہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیر مسلم كو نكاح كا وكیل بنانا؟
6347 مناظرحالت حیض میں نکاح کرنا—— غیر شادی شدہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا؟
4029 مناظر