• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 26490

    عنوان: ہمارے یہاں ایک امام نے اہل حدیث کا نکاح ایک سنی لڑکی سے کروادیا، ہم نہیں جانتے ہیں کہ اس امام کو اس بات کا علم تھا یا نہیں۔ اب اس امام کے پچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

    سوال: ہمارے یہاں ایک امام نے اہل حدیث کا نکاح ایک سنی لڑکی سے کروادیا، ہم نہیں جانتے ہیں کہ اس امام کو اس بات کا علم تھا یا نہیں۔ اب اس امام کے پچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 26490

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1820=1445-11/1431
     
    نکاح تو شرعاً صحیح ہوگیا، مگر اس امام نے بہت برا کیا۔ اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں، اگر علم ہوتے ہوئے امام نے ایسا کیا ہے تو آئندہ اسے خوش اسلوبی کے ساتھ امامت سے علاحدہ کردیجیے، وہ درپردہ سنی لڑکی کو گمراہ کرنے کا اقدام کیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند