معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 26309
جواب نمبر: 26309
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1598=1228-10/1431
انعقادِ نکاح کی صحت کے لیے تو بتانا ضروری نہیں۔ مگر خداع (دھوکہ) کے توہم سے بچنے کے لیے اخلاقاً بتلادینا بہتر ہے اور ہونے والی دوسری بیوی کے ساتھ حسن معاشرت میں خلل اور ناچاقی پیدا ہونے کے احتمال سے بچنے کے لیے بتلادینا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند