• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 25461

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا شادی دن گلے میں پھولوں کا ہارڈالناجائز ہے یا نہیں؟اگر جائز ہے تو اس کی دلیل دیں اور اگر نا جائز ہے تو اس کی بھی دلیل دیں اور عام حالات میں اس کا حکم کیا ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا شادی دن گلے میں پھولوں کا ہارڈالناجائز ہے یا نہیں؟اگر جائز ہے تو اس کی دلیل دیں اور اگر نا جائز ہے تو اس کی بھی دلیل دیں اور عام حالات میں اس کا حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 25461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2006=606-10/1431

     جائز نہیں۔ غیر اسلامی شعار کے قبیل سے ہے، اس لیے جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند