• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 25287

    عنوان:  میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا شوہر اپنی بیوی کے پستان کو اپنے منہ میں لے سکتاہے؟ ایک دن میں نے اپنی بیوی کی پستان کو منہ میں لے لیا اور منہ میں دودھ نکل آیا ، لیکن میں نے اسے پیا نہیں بلکہ اسے تھوک دیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں اپنی اس غلطی پر کیا کروں؟

    سوال:  میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا شوہر اپنی بیوی کے پستان کو اپنے منہ میں لے سکتاہے؟ ایک دن میں نے اپنی بیوی کی پستان کو منہ میں لے لیا اور منہ میں دودھ نکل آیا ، لیکن میں نے اسے پیا نہیں بلکہ اسے تھوک دیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں اپنی اس غلطی پر کیا کروں؟

    جواب نمبر: 25287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1516=1142-10/1431

    جب دودھ جانے کا خطرہ ہو تو منھ میں لینا مکروہ ہے، اگر دودھ چلا گیا تو حرام ہوا فوراً تھوک دینا واجب ہے، اور اگر اس کا اندیشہ نہ ہو تو غلبہ محبت میں جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند