• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 25007

    عنوان: کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

    سوال: کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

    جواب نمبر: 25007

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1350=1066-10/1431

    ہمبستری کے ذریعہ خواہش پوری کرے، اگر شرعی یا طبعی مانع ہو تو بوقت غلبہ شہوت اس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند