• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 24902

    عنوان: نابالغ بچی کو شہوت کی نظر سے دیکھنے سے یا چھونے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟

    سوال: نابالغ بچی کو شہوت کی نظر سے دیکھنے سے یا چھونے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 24902

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1731=1274-9/1431

    نو سال سے کم عمر بچی سے حرمت مصاہرت ثبت نہیں ہوتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند