• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 2437

    عنوان:

    کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 2437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 625/ ل= 617/ ل

     

    دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے، لعموم قولہ تعالی: فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنی وَ ثُلٰثَ وَرُبَاعَ الآیة


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند