• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 23808

    عنوان: سوتیلی ماں کی بہن کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

    سوال: سوتیلی ماں کی بہن کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 23808

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1419=1060-7/1431

    جائز ہے بشرطیکہ کوئی سبب مانع نکاح مثل رضاعت وغیرہ نہ ہو۔ حاصل یہ کہ فی نفسہ یہ رشتہ (سوتیلی ماں کی بہن ہونا) نکاح میں مانع نہیں بلکہ دونوں کا نکاح درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند