• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 23581

    عنوان: دو مہینے پہلے میرا نکاح ہواتھا اور دوہفتے کے بعد رخصتی ہوگی، ان شاء اللہ۔ لڑکی کا مہر چھ ہزار سعودی ریال رکھا گیا ہے۔ میں نے سونے کی کنگن خریدی ہے جس کی قیمت تقریبا آٹھ ہزار سعودی ریال ہے، کیا شب زفاف کے موقع پر میں اسے وہی سونے کی کنگن بحیثیت مہر دے سکتا ہوں؟ یا چھ ہزار ریال ہی دینے ہوں گے؟

    سوال: دو مہینے پہلے میرا نکاح ہواتھا اور دوہفتے کے بعد رخصتی ہوگی، ان شاء اللہ۔ لڑکی کا مہر چھ ہزار سعودی ریال رکھا گیا ہے۔ میں نے سونے کی کنگن خریدی ہے جس کی قیمت تقریبا آٹھ ہزار سعودی ریال ہے، کیا شب زفاف کے موقع پر میں اسے وہی سونے کی کنگن بحیثیت مہر دے سکتا ہوں؟ یا چھ ہزار ریال ہی دینے ہوں گے؟

    جواب نمبر: 23581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1054=772-7/1431

    جی ہاں! آپ شب زفاف کے موقع پر اسے وہی سونے کے کنگن بحیثیت مہر دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند