• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 23359

    عنوان: جماع کے دوران یا جماع کرنے کے بعد پتہ لگے کہ عورت کو حیض شروع ہوگیا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی، نیز کفارہ کیا ہوگا؟ 

    سوال: جماع کے دوران یا جماع کرنے کے بعد پتہ لگے کہ عورت کو حیض شروع ہوگیا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی، نیز کفارہ کیا ہوگا؟ 

    جواب نمبر: 23359

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1106=864-7/1431

    جب کہ بے خبری میں ایسا ہوجائے اور پہلے سے حیض کا علم نہ ہو تو گناہ نہیں اور کفارے کی بھی ضرورت نہیں۔ ثم ہو کبیرة لو عامدًا مختارًا عالما بالحرمة، لا جاہلاً أو مکرہًا أو ناسیًا․ (الدر المختار مع رد المحتار: ۱/۴۹۴، زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند