• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 23273

    عنوان: دوران عدت عورت کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے یا نہیں؟ اگر کوئی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال: دوران عدت عورت کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے یا نہیں؟ اگر کوئی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 23273

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):990=726-6/1431

    دورانِ عدت نکاح کرنا باطل ہے، اگر کسی نے دورانِ عدت نکاح کرلیا ہو تو اس کو چاہیے کہ فوراً جدائی اختیار کرلے اور عدت مکمل ہوجانے کے بعد دوبارہ نکاح کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند