• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 22688

    عنوان: اگرشادی کی پہلی رات کو ہم نے بیوی سے صحبت نہیں کی یا ہم سے نہیں ہوپایا تو دعوت ولیمہ جائز ہوئی یا کچھ اور مسئلہ ہوگا؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ نکاح بھی نہیں مانا جاتا ہے۔ براہ کرم، آپ اس کی وضاحت کریں۔

    سوال: اگرشادی کی پہلی رات کو ہم نے بیوی سے صحبت نہیں کی یا ہم سے نہیں ہوپایا تو دعوت ولیمہ جائز ہوئی یا کچھ اور مسئلہ ہوگا؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ نکاح بھی نہیں مانا جاتا ہے۔ براہ کرم، آپ اس کی وضاحت کریں۔

    جواب نمبر: 22688

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):894=984-6/1431

    نکاح ورخصتی کے بعد بیوی سے صحبت کیے بغیر بھی دعوتِ ولیمہ جائز اور درست ہے، بعض لوگوں سے آپ نے غلط سنا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند