• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 22476

    عنوان: دو سگی بہنوں کی عمر میں قریب بیس سال کا فر ق ہے اور بچپن میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کا دودھ پیا (دھوکہ سے ایک بار) تو اب کیا بڑی بہن کے بیٹے کا نکاح چھوٹی بہن کی بیٹی سے جائز ہے؟

    سوال: دو سگی بہنوں کی عمر میں قریب بیس سال کا فر ق ہے اور بچپن میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کا دودھ پیا (دھوکہ سے ایک بار) تو اب کیا بڑی بہن کے بیٹے کا نکاح چھوٹی بہن کی بیٹی سے جائز ہے؟

    جواب نمبر: 22476

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):938=750-6/1431

    صورتِ مذکورہ میں دونوں کا آپس میں نکاح جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند