• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 22089

    عنوان:

    قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینی پڑتی ہے؟

    سوال:

    قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینی پڑتی ہے؟

    جواب نمبر: 22089

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 713=555-5/1431

    بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں۔ ایک سے زائد چار تک نکاح بیک وقت کرنامرد کا ذاتی شرعی حق شرائط کے ساتھ ہے، ان شرائط میں پہلی بیوی کی اجازت مذکور نہیں۔ البتہ دیگر شرائط کا ملحوظ رکھنا مرد کے لیے ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند