• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 21437

    عنوان:

    میر ی عمر ۵۸/ سا ل ہے ، تیس سال پہلے میر ی شادی ہوئی تھی، اس وقت میری بیوی کی عمر ۴۹/ سال ہے۔ ہم لوگ امریکہ میں ۲۸/ سال سے رہ رہے ہیں۔ ۲۰۰۸/ میں جب میں حج سے واپس آیا تو مجھے معلوم ہوا کہ میر یبوی کو سیکسول ٹرنسمیڈ ڈیزیز(جنسی متعدی بیماری) ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس نے کسی ایسے آدمی کے تھ جسمانی تعلق قائم کیا جسے یہ بیماری لاحق ہے، مگر اس نے اس کا انکار کیا۔ بدقسمتی سے ہم اس وقت لیب ٹیسٹ نہیں کراسکے۔ دو مہینے کے بعد مجھے پانچ دن کے لیے دوسرے اسٹیٹ میں جانا تھا۔ جب میں وہاں سے واپس آیا تو ہم نے دومرتبہ لیب ٹیسٹ کرایا اور دونوں بار اس کے لیے? پوزیٹیو ? نکل آیا اور ن میرے لیے ?نیگیٹیو? آیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا کسی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم ہواہے۔میں اس کے بار ے میں آپ کا فتوی جاننا چاہتا ہوں کہ اس کے ساتھ میں کس طرح ڈیل کروں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 828=634-4/1431

    لیب ٹیسٹ حجتِ شرعیّہ نہیں، ادائے حقوق، تعلقِ زوجیت حُسنِ معاشرت سے ڈیل کریں، شکوک اور شبہات سے متاثر نہ ہوں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند