• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 1969

    عنوان:

    کیاکسی غیرمسلم لڑکی سے اس کی مرضی پر جماع کرنا حرام ہے ؟ کیا اس گناہ کی بنیاد پر حد جاری ہوسکتی ہے؟ (۲) متعہ کیا ہے؟ شیعوں کے یہاں یہ کیوں جائز ہے؟

    سوال:

    (۱) کیاکسی غیرمسلم لڑکی سے اس کی مرضی پر جماع کرنا حرام ہے ؟ کیا اس گناہ کی بنیاد پر حد جاری ہوسکتی ہے؟

    (۲) متعہ کیا ہے؟ شیعوں کے یہاں یہ کیوں جائز ہے؟

    جواب نمبر: 1969

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1293/ ب= 1154/ ب

     

    (۱) جی ہاں یہ قطعی حرام ہے، زناکاری اور بدکاری رضامندی سے جائز و حلال نہ ہوگا۔ اسلامی حکومت میں اس گناہ کی بنیاد پر حد بھی جاری ہوسکتی ہے۔

    (۲) معین مدت کے لیے نکاح کرنا متعہ ہے، یہ حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند