• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 19532

    عنوان:

    26مارچ 1978میں ہوئے ایک نکاح کی مہر پانچ ہزار متعین تھی اس کو اس وقت کیسے ادا کریں گے؟ میرے والد نے ابھی تک میری ماں کو مہر ادا نہیں کیا ہے۔ برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں، وہ جاننا چاہتے ہیں۔

    سوال:

    26مارچ 1978میں ہوئے ایک نکاح کی مہر پانچ ہزار متعین تھی اس کو اس وقت کیسے ادا کریں گے؟ میرے والد نے ابھی تک میری ماں کو مہر ادا نہیں کیا ہے۔ برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں، وہ جاننا چاہتے ہیں۔

    جواب نمبر: 19532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 210=161-2/1431

    آپ کے والد پانچ ہزار روپے آپ کی والدہ کو مہر کی نیت سے دیدیں مہر ادا ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند