• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 18981

    عنوان:

    ہنی مون (Honey Moon) کی اجازت ہے یا نہیں؟

    سوال:

    ہنی مون (Honey Moon) کی اجازت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 18981

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 148=134-2/1431

     

    یہود ونصاریٰ کا طریقہ ہے،نیز از اول تا آخر متعدد امور قبیحہ پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند