• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 18494

    عنوان:

    صفر کے مہینے میں نکاح

    سوال:

    کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنے کی ممانعت ہے؟ کیا صفر کے مہینے میں میاں بیوی کو ایک ساتھ نہیں رہنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 18494

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 41=37-1/1431

     

    ماہِ صفر میں نکاح بھی کرسکتے ہیں اور میاں بیوی ایک ساتھ بھی رہ سکتے ہیں، کوئی ممانعت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند