معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1795
آئند ہ ہفتہ میری شادی ہونے والی ہے۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنے کا افضل طریقہ کیا ہے؟ اور اس میں کس طرح کا احتیاط کیا جائے؟ براہ کرم، جلد جواب دیں۔
آئند ہ ہفتہ میری شادی ہونے والی ہے۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنے کا افضل طریقہ کیا ہے؟ اور اس میں کس طرح کا احتیاط کیا جائے؟ براہ کرم، جلد جواب دیں۔
جواب نمبر: 179501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1098/ب=1033/ب
وہیں اپنے یہاں کے کسی عالم سے یا اپنے کسی نیک دین دار دوست سے معلوم کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اسلام
میں شادی کے بعد دولہا ولیمہ کا انتظام کرتا ہے جو کہ سنت ہے۔ لیکن ان دنوں دلہن
کے والدین بھی ولیمہ کرتے ہیں اور وہ بہت سارے لوگوں کو تقریباً پانچ سو سے ہزار
لوگوں کو مدعو کرتے ہیں۔ کیا دلہن کے والدین ولیمہ کرسکتے ہیں؟ کیا یہ جائز ہے یا
نہیں؟ اگر کوئی شخص ہمیں اس طرح کی دعوت میں مدعو کرتاہے تو کیاہمیں اس میں شریک
ہونا چاہیے یا نہیں؟ اس معاملہ میں قرآن او رحدیث کی کیا رہنمائی ہے، برائے کرم
تفصیلی جواب عنایت فرماویں؟
میری عمر 36سال ہے او رمیں شادی شدہ ہوں۔ میں قرآن اور حدیث کے حوالہ سے کچھ چیزیں معلوم کرنا چاہتاہوں۔ میری بیوی مجھے میری جنسی خواہش کو پورا نہیں کرنے دیتی ہے یعنی وہ مجھ کو جماع کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہے اصل مقام پر جس کو اللہ تعالی نے شوہر کے لیے حلال قرار دیا ہے۔ وہ مجھ سے کہتی ہے کہ اگر تم چاہو تو تم دونوں رانوں کے درمیان کرسکتے ہو۔ کیوں کہ جب ہم جماع کرتے ہیں تو اس کو تکلیف محسوس ہوتی ہے اس وجہ سے وہ مجھے اجازت نہیں دیتی ہے اور میں نے اس کو ڈاکٹر کے پاس جانے کو کہا لیکن اس نے منع کردیا۔ اس لیے میرا سوال ہے کہ کیا میں اس طرح سے کرسکتا ہوں کیا یہ حلال ہے یا یہ مشت زنی ہے؟ جیسا کہ میں جانتا ہوں کہ مشت زنی حرام ہے گناہ کبیرہ ہے۔ اور ایک مزید چیز بیوی ہونے کی حیثیت سے وہ مجھے کوئی محبت نہیں دیتی ہے او رمیں اپنی بیوی کے ساتھ اپنی ضرورت پوری نہیں کرپاتا ہوں اور اس نے مجھ سے کہا کہ اگر تم کو اپنی خواہش پوری کروانی ہے تو جاؤ دوسری شادی کرلو اورمیرے پاس اس مقصد سے مت آؤ اس نے اس طرح کہا۔ اس وجہ سے کسی وقت میرا ذہن برے خیال سے بھر جاتا ہے اور میں اس طرح برداشت نہیں کرپاتا ہوں۔ میں نے بڑا گناہ کیا میں نے مشت زنی کی۔ برائے کرم میرے لیے دعا کریں اور مجھے مشورہ دیں کہ میں کیا کروں کہ اللہ میرے اس گناہ کو معاف کردے؟
6107 مناظرحضرت آسیہ کا نکاح فرعون سے کس طرح قائم تھا ؟
12500 مناظركیا پب جی گیم كے اشتہارات دیكھنے سے نكاح ٹوٹ جاتا ہے؟
1842 مناظرکیا شوہر بیوی کی یا بیوی شوہر کی شرمگاہ کومنھ میں لے سکتی /لے سکتا ہے؟
5518 مناظر