معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 177880
جواب نمبر: 17788001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:808-615/L=8/1441
عورت کو نظر بد سے صرف دیکھنے اور اکیلے میں اس کا خیال کرکے مشت زنی کرنے کی صورت میں مصاہرت کا ثبوت نہیں ہوا؛ لہٰذا اگر آپ اس کی لڑکی سے نکاح کرنا چاہیں تو اس کی گنجائش ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایک آدمی اپنے نکاح میں دوبہنوں کو رکھ سکتاہے؟
2512 مناظرحاملہ لڑکی سے زانی کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
5983 مناظراللہ
آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ساتھ ایک لڑکا
کام کرتاہے اس کی شادی کو سات سال ہوگئے ایک بیٹی بھی ہے۔ وہ بولتا ہے جو خوشی میں
ڈھونڈتا تھا وہ بیوی سے نہیں ملی۔ میں نے اسے بتایا بھی کہ ایسی رہو ویسے کرو لیکن
وہ نہیں کرپاتی ہے، اس لیے اس کے دل میں کسی اور لڑکی سے محبت ہوگئی ہے اور جس
لڑکی سے محبت ہوئی رشتے میں اس کی بیوی اس لڑکی کی سگی خالا ہے اور اس نے اس کے
ساتھ غلط کام بھی کیا ہے۔ اب وہ اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟
اور اس لڑکے نے گھر والوں کو بھی کچھ نہیں بتایا ہے اور لڑکی کے گھر والے بھی نہیں
جانتے ہیں، یہ دونوں چھپ کر نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ مہربانی کرکے جلد جواب بتائیں
اور اس کا حل بھی کیوں کہ ابھی دونوں کسی بھی حالت میں ایک دوسرے سے نکاح کرنا
چاہتے ہیں۔
میں نے اپنی سالی (جو کہ میری بی بی کی سگی بہن ہے) کے جسم کے خاص حصہ کو دیکھا ہے (صحبت کی جگہ او رچھاتی کو شہوت کی نظر سے دیکھا ہے، لیکن صحبت (جماع) نہیں کیا۔ کیا میرا نکاح میری بیوی سے ٹوٹ گیا ہے؟ میری سالی یہ سب دکھانے کے لیے راضی نہیں تھی، لیکن میں نے زبردستی دیکھا ہے۔ کیا مجھے میری بیوی سے دوسرا نکاح کرنا ہوگا؟ میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں۔ برائے مہربانی مجھے اس مسئلہ کا حل بتائیں۔
11271 مناظرکیا لڑکے کو اختیار ہے کہ ماں باپ کی مرضی کے بغیر کسی لڑکی سے نکاح کرلے؟
2265 مناظراگر ہم کسی لڑکی سے بنا ماں باپ کی اجازت سے نکاح کرلیں تو کوئی بات تونہیں ہوگی؟
1830 مناظرڈھائی تولہ سونے کے بدلے نکاح ہوا تو مہر میں سونا دینا ہوگا یا رقم؟
8698 مناظر