معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 177734
جواب نمبر: 17773401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 744-661/M=08/1441
صورت مسئولہ میں جب وہ لڑکی کسی دوسرے شخص کے نکاح میں ہے تو اُس کے نکاح میں رہتے ہوئے آپ کے ساتھ اُس کا نکاح ہرگز جائز نہیں، اور اس سے پیار و محبت کا تعلق بھی ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
2335 مناظرمیں ایک مسلمان ہوں اور تائیوان میں
رہتاہوں۔ ہمارا ایک پاکستانی مسلم دوست ہے جو کہ یہاں پڑھتا ہے۔ وہ غیر شادی شدہ
ہے اور تائیوان میں شادی کرنا نہیں چاہتاہے اور کہتا ہے کہ اس صورت حال کے اندر
متعہ (عارضی شادی) اسلام میں جائز ہے۔وہ قرآن کریم کی سورہ نساء کی آیت نمبر24جو
کہ متعہ کے بارے میں ہے کا حوالہ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اسلام میں ایسی کتابیں
ہیں جس میں متعہ کو حلال کہا گیا ہے۔کیا متعہ اسلام میں جائز ہے؟ اگر جائز ہے، تو
کن حالات کے تحت؟ برائے کرم اس معاملہ میں ہماری رہنمائی فرماویں۔
كیا پب جی گیم كے اشتہارات دیكھنے سے نكاح ٹوٹ جاتا ہے؟
1880 مناظراگر کوئی شیعہ لڑکا یہ عقیدہ رکھے کہ قرآن مسخ نہیں کیا گیا ہے اور اس میں ترمیم نہیں کی گئی ہے یہ کہتے ہوئے کہ اللہ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے اور کوئی شخص اس میں کوئی تبدیلی نہیں کرسکتا ہے۔ اس کا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ خدا ہیں۔ اس کا یہ بھی عقیدہ نہیں ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے وحی لاتے ہوئے غداری کی۔ وہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا پر لعن و طعن نہیں کرتا ہے اور ان کا احترام کرتا ہے اورتمام صحابہ کرام کا احترام کرتا ہے، وہ کسی صحابہ کرام کوگالی نہیں دیتا ہے۔ میں اس کو گزشتہ نوسالوں سے جانتی ہوں اور اس کے گھر والوں کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں اورمجھے ان کے عقائد میں کوئی غلط چیز نہیں ملی ہے۔ ان تمام حقائق کوجانتے ہوئے کیا اس سے شادی کرنا جائزہے؟
2583 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انسا ن مرد اورجنات عورت کے درمیان نکاح ممکن ہے اور جائز ہے یا کہ نہیں؟ اگر جائز ہے تو نکاح کیسے کیا جائے گا؟
7217 مناظر