معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 174484
جواب نمبر: 17448401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:260-204/L=3/1441
اگر آپ کی مطلقہ بیوی نے بخوشی اپنا مہر معاف نہیں کیا ہے تو آپ پر مہر کی ادائیگی لازم ہے، کسی بھی طریقے سے مہر کی رقم ان تک پہنچادیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعت کے ثبوت کے لیےصرف ایک عورت کی گواہی کافی نہیں؟
4559 مناظرمزنیہ کی لڑکی کے ساتھ زانی کے نواسے کا نکاح
2235 مناظرعیسائی
لڑکا نکاح کی پیش کش کررہا ہے
جلد ہی میری شادی ہورہی ہے۔ لڑکی والوں سے کہہ دیا گیا ہے ، لیکن وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مجھے کم از کم نارمل جہیز لینا ہی پڑے گا، جیسے ، بیڈ، الماری وغیرہ۔ میں کچھ بھی نہیں چا ہتا ہوں، میں تذبذب میں ہوں کہ کیا کروں؟ کیا ان سامانوں کو لینا گناہ ہوگا؟ اگر ہاں!تو براہ کرم، میری مدد کریں۔
2454 مناظربیٹی کی بیٹی (نواسی) سے شوہر کے بھائی کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
3228 مناظرایک لڑکے کا ایک لڑکی کی رضا مندی سے منگنی ہوئی تھی دونوں بوقت نکاح بالغ تھے، لڑکی کی جانب سے اس کا والد وکیل تھا (ایجاب وقبول کے لیے) اور لڑکے کی جانب سے بھی اس کا والد وکیل مقرر ہوا تھا (ایجاب وقبول کے لیے)۔ نکاح مولوی صاحب سے بڑھایا تھا اس میں سات تولے حق مہر بھی مقرر ہوا تھا، گواہان کی موجودگی میں منگنی کے ڈیڑھ سال بعد لڑکی نے شادی سے انکار کردیا۔ اب معلومات یہ کرنی ہے کہ یہ منگنی کا نکاح صحیح ہے کہ نہیں یا یہ صرف وعدہ ہوتا ہے (ایجاب وقبول ہوا ہے) اب لڑکے نے لڑکی کو نہ طلاق دیا ہے اور نہ خلع ہوا ہے، دونوں کے مابین۔ اب یہ لڑکی کسی دوسرے شخص سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ دوسری یہ معلومات کرنی ہے کہ منگنی کے وقت جو نکاح پڑھایا جاتا ہے جس میں ایجاب وقبول بھی ہوئے ہوں گواہان کی موجودگی میں، اس کے بعد شادی کے وقت دوسرا نکاح پڑھانے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
3757 مناظرکچھ سوالات کے جوابات چاہتا ہوں۔ (۱) اپنی بیوی کے ساتھ اگر مختلف طریقوں سے جماع کرنا چاہوں توکیا یہ جائز ہے؟ (۲) اورل سیکس حلال ہے یا حرام (اگر ہے یا نہیں تو وضاحت فرماویں)؟ (۴) میری بیوی چار ماہ کے لیے انگلینڈ چلی گئی ہے تو کیا میں زنا سے بچنے کے لیے مشت زنی کرسکتا ہوں، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ (۴) بیوی سے ہمبستر ہونے کے بعد کیا میں غسل کرکے سوجاؤں یا اٹھ کر غسل کروں؟ (۵)پیچھے کے راستہ سے شہوت پوری کرنا حرام ہے اوراگر کبھی قصداایسا کریں تو اس کا گناہ کیا ہے؟ (۶)انل سیکس(پیچھے کے راستہ سے شہوت پوری کرنا) حرام ہے اگر کوئی اپنی بیوی سے ہمبستری کے وقت اپنے پرائیویٹ حصہ کو بیوی کے پیچھے کی طرف کر کے رگڑتا ہے تو کیا یہ حرام ہے؟ (۷) کیا ہم لائٹ جلا کرکے ہمبستری کرسکتے ہیں؟
10999 مناظر