معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 173504
جواب نمبر: 17350401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:118-101/sd=3/1441
صورت مسئولہ میں ہمبستری نہ ہونے کی وجہ سے نکاح ختم نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رشتہ طے ہوجانے کے بعد بلاوجہ تاخیر نہیں کرنی چاہئے
2497 مناظراگر کسی شخص کی بیوی کسی پر بلا وجہ شبہ کرتی ہو اور یقین دلانے کے باوجود یقین نہ مانتی ہو یہاں تک کہ قرآن کی قسم کھانے کے باوجود شک کرتی ہو اور اپنے شوہر کو کوستی ہو کہ تجھ میں کیڑے پڑیں گے، تیرا حشر خراب ہوگا، تو کمینہ ہے، تو عیار ہے، تو مکار ہے اور ڈھونگی ہے جھوٹا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہر طرح سے اس نے گھر کا چین برباد کررکھا ہے تو ایسی عورت کے سلسلہ میں شریعت محمدی کیا کہتی ہے ایسی عورت کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے اور اس عورت کو کس طرح سے سمجھانا چاہیے تاکہ گھر کا ماحول خوش گوار بن جائے؟ اس کے پانچ بچے ہیں ایسا کوئی راستہ بتائیں کہ گھر نہ بگڑے اور مسئلہ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ حل ہوجائے؟ یقیناً ہماری شریعت میں اس طرح کے مسائل کا حل ہوگا۔ یہاں ایک بات اوربتادوں کہ کھانے پینے اور پہننے کی کوئی تنگی نہیں ہے، البتہ وہ مکان جس میں رہتے ہیں وہ چھوٹا ہے اور اس میں دو خاندان رہتے ہیں دو نوں کے پاس ایک ایک کمرہ ایک ایک برآمدہ ایک ایک باورچی خانہ الگ الگ ہیں، اور صحن ،بیت الخلاء اور غسل خانہ اور سب کی چھت مشترک ہے۔ پڑھا لکھا خاندان ہے شریف لوگ ہیں بس بظاہر دونوں میں سے کسی کی قسمت کی خرابی ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود سکون نہیں ہے۔ اس مسئلہ کا حل جلد تحریر فرمائیں مشکور و ممنون ہوں گا۔
3986 مناظردو بہن کو ایک نکاح میں رکھنا کہاں تک درست ہے؟
2594 مناظرمیں ایک لڑکی سے بہت محبت کرتا ہوں۔ وہ بھی مجھے بہت پسند کرتی تھی۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے سے کچھ نہیں کہا لیکن ہم اچھے دوست تھے۔ ہم دونوں میں ایک دفعہ لڑائی ہوئی اور میں دوسرے ملک چلا گیا لیکن کبھی کبھی اس سے بات ہوتی تھی۔ ایک سال کے بعد اس نے مجھے کہا کہ وہ مجھے بہت پیار کرتی ہے میں نیبھی یہی کہا کہ میں اس سے تب سے ہی پیار کرتا ہوں لیکن وہ بولی کہ پہلے کیوں نہیں بولے۔ وہ مجھے بولی کہ ایک دفعہ واپس آکر مجھے مل جاؤ کیوں کہ کچھ دیر بعد اس کی شادی تھی۔ میں اس کے لیے سب کچھ چھوڑ کر واپس گیا، اس سے ملا لیکن کوئی جسمانی تعلق نہیں رکھا بس اس سے دو دفعہ ملا اوراس سے پیار کیا اور بس۔ وہ بولی کہ اگر کوئی اور ہوتا تووہ فائدہ اٹھا سکتا تھا اس لیے مجھے معاف کردو ہم دونوں بس دھوکے میں رہے ۔میں نے اس کو کہا کہ ٹھیک ہے وہ شادی نہ کرے۔ لیکن وہ بولی کہ اگر اس نے شادی نہ کی تو اس کا باپ اس کی ماں کو طلاق دے دے گا۔ اس نے مجھ سے وعدہ کیا کہ اگر تم مجھے بعد میں قبول کرلوگے تو میں بعد میں واپس آؤں گی۔اس بار وہ اپنی ماں کے لیے قربانی دے دے ۔بس اس کی شادی ہوگئی لیکن شادی کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ خوش نہیں تھی کیوں کہ .............
17671 مناظرمہر کیا ہوتی ہے، اور کیوں دی جاتی ہے اور شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ مہر کب دینا چاہیے اور کتنا دینا چاہیے؟ بہت سے لوگوں سے شرعی مہر کے بارے میں سنا ہے۔ یہ شرعی مہر کیا ہوتی ہے، کیا مہر فاطمہ کو ہی شرعی مہر کہا جاتاہے؟ اگر مہر نہ دیں تو کیا شادی ہو جاتی ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرمائیں۔
32197 مناظرکیا ہمبستری کے بغیر ولیمہ درست نہیں؟
3949 مناظرمیرے نکاح کے وقت مجھے مہر وغیرہ کی کوئی جانکاری نہیں تھی اور نہ ہی کسی نے اس بارے میں مجھے بتایا۔ جس کی وجہ سے میں اپنی بیوی کو مہر ادا نہ کرسکا۔ اب سنا ہے کہ بنا مہر ادا کئے اپنی بیوی کو ہاتھ لگانا بھی گناہ ہے۔ تو کیا میں گناہ گار ہوا؟
2943 مناظرزید نے ایک عمردراز عورت کے ساتھ زنا کیا۔(۱) کیا زید اس عورت کی بھانجی سے شادی کرسکتا ہے؟ (۲) کیا زید کی بہن اس عورت کے لڑکے کے ساتھ شادی کرسکتی ہے جس کے ساتھ زید نے زنا کیا ہے؟
2408 مناظر