معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 172579
جواب نمبر: 17257901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1146-1018/M=12/1440
جب حقیقی باپ موجود ہے تو لڑکی کے نکاح کا ولی اس کا حقیقی باپ ہی ہوگا اورنکاح فارم میں ولدیت میں اس کے حقیقی باپ ہی کا نام لکھا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مزنیہ كی لڑكی سے بیٹے كا نكاح درست ہے یا نہیں؟
4443 مناظر(۱)آج کل جو ولیمہ ہوتا ہے اس میں مرد کا آدھا مال اور عورت کا آدھا مال لگتا ہے کیا یہ دعوت جائز ہے؟ (۲)اگر لڑکا جوڑے کی رقم لیا ہو اوراس پیسے سے ولیمہ کیا تو کیا حکم ہے؟ (۳)اگر لڑکا لڑکی والوں سے پیسہ لے کر یوں کہے کہ تم کو نکاح کی دعوت کرنے کی ضرورت نہیں وہی پیسہ دے دو ہم ہمار ا کچھ پیسہ ڈال کر ولیمہ کرلیں گے۔ کیا یہ دعوت کھانا جائز ہے؟ (۴)نکاح کی دعوت اگر لڑکی والوں نے کی تو کیا کھانا جائز ہے؟
5711 مناظرکیا گھر داری یعنی کھانا پکانا ،صفائی، بچوں کی پرورش، شوہر کی خدمت وغیرہ یہ سب کچھ بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے؟ اگر نہیں ہے، تو پھر کس کے ذمہ ہے؟ کیوں کہ مردوں کو زیادہ تر اوقات کو گھر سے باہر ہی گزارنے ہوتے ہیں، یعنی معاش وغیرہ کے سلسلہ میں۔ اگر یہ سب کا م بیوی نہیں کرے گی تو پھر گھر کا نظام تو نہیں چل سکے گا۔اس سلسلہ میں اسلام کیا سنت طریقہ بتاتا ہے؟
12444 مناظرمیں
شادی شدہ ہوں۔ میری ماں اور باپ میری بیوی سے خوش نہیں ہیں، کیوں کہ اس کو شوگر کی
بیماری ہے۔ ہم کو شادی سے پہلے اس کی بیماری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔
میں اپنی بیوی سے محبت کرتاہوں کیوں کہ وہ رحم دل ہے اور میری بہت زیادہ فرماں
بردار ہے۔ لیکن شوگر کی وجہ سے وہ اکثر اوقات بیمار ہوتی ہے،جس کی وجہ سے وہ گھر
پر صحیح طریقہ سے کام نہیں کرسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے میری ماں اور والد ہمیشہ مجھ
کو اس کو طلاق دینے کے لیے اور دوسری شادی کرنے کے لیے کہتے رہتے ہیں۔ لیکن آج
کوئی بھی شخص اپنی لڑکی کو کسی شخص کی دوسری بیوی کے طور پر نہیں دے رہا ہے۔اب میں
کیا کروں؟ کیا میں اپنی بیوی کو رکھوں اور والدین کی نافرمانی کروں اور یا میں
اپنے والدین کی اطاعت کرتے ہوئے اس کو طلاق دے دوں؟ لیکن اس صورت میں اس سے کوئی
بھی شخص شادی نہیں کرے گا کیوں کہ ہماری جماعت میں کوئی بھی شخص مطلقہ عورت کورشتہ
کے لیے نہیں ڈھونڈھتا ہے اگر چہ وہ جسمانی اعتبار سے صحیح ہو۔برائے کرم مجھ کو
بتائیں کہ میں کیا کروں؟
کیا شوہر بیوی کی یا بیوی شوہر کی شرمگاہ کومنھ میں لے سکتی /لے سکتا ہے؟
5898 مناظر