• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 17202

    عنوان:

    نکاح کے بعد اگر بیوی سے صحبت نہ ہو کسی وجہ سے تو کیا ولیمہ جائز ہے یا نہیں؟ (۲)کیا اسلام میں مشت زنی کرنا صحیح ہے؟ اگر کوئی اسے کرے تو کیا کفارہ ہے؟

    سوال:

    نکاح کے بعد اگر بیوی سے صحبت نہ ہو کسی وجہ سے تو کیا ولیمہ جائز ہے یا نہیں؟ (۲)کیا اسلام میں مشت زنی کرنا صحیح ہے؟ اگر کوئی اسے کرے تو کیا کفارہ ہے؟

    جواب نمبر: 17202

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2035=1617-11/1430

    (۱) جائز ہے۔

    (۲) ناجائز گناہ کبیرہ ہے، اس کا کفارہ توبہ استغفار اور آئندہ نہ کرنے کاعزم بالجزم ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند