معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 171345
جواب نمبر: 17134501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1166-994/L=10/1440
نکاح کے بعد روزانہ مباشرت کرنا ضروری نہیں سات آٹھ روز میں مباشرت کرنے کی صورت میں بھی نکاح کرسکتے ہیں ؛البتہ اگر آپ کے اندر جنسی کمزوری ہے تو بہتر ہے کہ اس کا علاج کسی ماہر حکیم سے کرائیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھ سے کسی نے کہاہے کہ نکاح والے دن یا شادی والے دن اگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو میاں بیوی کا رشتہ جائز اور حلال نہیں ہوتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) شادی یا نکاح کے کتنے عرصہ کے اندر حق مہر ادا کردینا چاہیے؟ اور بیوی کو ادا کرنا چاہیے یا اس کے والدین کو؟ (۳) حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے اور کوئی حدیث بتادیں؟ (۴) کیا لڑکی کے لیے خریدا گیا سونا اس کو حق مہر میں دیا جاسکتاہے؟ میری شادی میں تین ہفتہ ہی رہ گئے ہیں اگر جواب مل جائے تو بہت مشکور ہوں گا، تاکہ میں اسلامی طریقہ سے حق مہر ادا کرسکوں؟
7981 مناظراسلام
میں شادی کے بعد دولہا ولیمہ کا انتظام کرتا ہے جو کہ سنت ہے۔ لیکن ان دنوں دلہن
کے والدین بھی ولیمہ کرتے ہیں اور وہ بہت سارے لوگوں کو تقریباً پانچ سو سے ہزار
لوگوں کو مدعو کرتے ہیں۔ کیا دلہن کے والدین ولیمہ کرسکتے ہیں؟ کیا یہ جائز ہے یا
نہیں؟ اگر کوئی شخص ہمیں اس طرح کی دعوت میں مدعو کرتاہے تو کیاہمیں اس میں شریک
ہونا چاہیے یا نہیں؟ اس معاملہ میں قرآن او رحدیث کی کیا رہنمائی ہے، برائے کرم
تفصیلی جواب عنایت فرماویں؟
جس عورت سے زنا كیا اس كی بیٹی سے نكاح درست ہے یا نہیں؟
4788 مناظرکیا اپنے منگیتر سے اپنے خیالات و جذبات کے سلسلے میں بات کرنا اور اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا منع ہے؟ نیز، کیا اس سے ہر بات میں شریک ہونا منع ہے؟
2002 مناظرمیرے ماں باپ میری شادی زورو زبردستی سے کررہے ہیں۔ مجھے یہ رشتہ قطعی پسند نہیں۔ میں نے سب گھر والوں کو بتایا، وہ لوگ قسم دلا کر مجبور کررہے ہیں۔ کیا میں یہ بات لڑکے اور اس کے گھر والوں کو بتا دوں تاکہ وہ لوگ منع کردیں اور کسی کی زندگی خراب ہونے سے بچا لی جائے۔ برائے کرم مجھے اللہ واسطے ضرورجواب دیں کیوں کہ وقت بہت کم ہے۔ مجھے اپنی اور کسی کی زندگی بچانی ہے تاکہ میں قیامت کے دن بچ جاؤں۔
5972 مناظر