معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 170967
جواب نمبر: 17096731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 945-830/M=09/1440
اگر حقیقی صورت حال یہی ہے کہ خالہ نے بھانجی کو دودھ نہیں پلایا ہے تو بھانجی کے ساتھ اپنے بیٹے کی شادی کرا سکتی ہے، وتحل أخت أخیہ رضاعاً (البحر)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نكاح میں مہركے ساتھ ماہانہ متعین خرچ،مكان و راشن كی شرط ركھنا؟
4259 مناظرمیں آپ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی مسلمان لڑکا کسی مسلم لڑکی سے جسمانی تعلق بنا لے پھر اس کے بعد اس لڑکی سے شادی کرنا چاہے تو کیا وہ شادی کرسکتے ہیں؟
4777 مناظریہ بتائیں کہ اگر میں اپنی بیوی سے کسی بات پر ضد کرتا ہوں اور وہ لاڈمیں آکر مجھے کہہ دیتی ہے ? اچھا میرا بچہ کر دیتی ہوں پوری آپ کی خواہش? تو اس ?میرے بچہ? کہنے کی وجہ سے ہمارے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑا؟
3291 مناظرسود خور کی نواسی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
3169 مناظرجس لڑكے نے اپنی نانی كا دودھ پیا ہے اس كے دوسرے بھائیوں سے خالہ كی بیٹی كا نكاح درست ہے یا نہیں؟
7702 مناظركیا مرد اور عورت اپنے آپ ایجاب و قبول كركے نكاح کر سکتے ہیں؟
4315 مناظرکیا میں بغیر شہادت و مہر کے نکاح کرسکتا ہوں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ایک شوہر اپنی بیوی کو چھوڑ کر کتنے دن رہ سکتا ہے؟ اکثر دیکھاکہ کچھ لوگ ملازمت کی غرض سے سالوں دوسرے مقام پر رہ رہے ہیں سال میں ایک بار یا چھ ماہ میں ایک بار آتے ہیں۔ ایسے اشخاص اگر کہیں امامت پر مقررہوں تو ان کے پیچھے نماز ادا ہوجاتی ہے یا نہیں؟
4548 مناظر