معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 170423
جواب نمبر: 17042301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1005-845/L=09/1440
خالہ کی نواسی غیرمحرم ہے اس سے نکاح کرنا آپ کے لیے درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دو بہن کو ایک نکاح میں رکھنا کہاں تک درست ہے؟
1786 مناظربیٹی کی بیٹی (نواسی) سے شوہر کے بھائی کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
2632 مناظرمیں ایک 35 سالہ مطلقہ عورت ہوں میرا ایک سات سال کا لڑکا ہے میرے پہلے شوہر سے جو کہ میرے ساتھ رہتاہے۔ میں نے ایک ہندو مرد سے دوسرا نکاح کیا وہ میرے لڑکے کی پوری دیکھ بھال کررہا ہے۔ اس نے صرف میرے گھر والوں کے اطمینان کے لیے مجھ سے شادی کرنے کے لیے اپنا مذہب تبدیل کیا ہے اور اب بھی میرے گھر والوں کے سامنے بطور مسلمان کے معاملہ کرتا ہے۔ لیکن میں سوچتی ہوں کہ اس نے دل سے پورے طریقہ پر مذہب تبدیل نہیں کیا ہے۔اب میں حاملہ ہوں۔ میرا سوال ہے کہ :(۱)کیا میرا نکاح درست ہے او رمیرا پیدا ہونے والا بچہ جائز ہے؟ (۲)میرے پیدا ہونے والے بچہ کا کیا مذہب تصور کیا جائے گا؟
2908 مناظرمفتی صاحب میرے والدین نے میری منگنی ایک فاسق بددین سے کردی تھی جب کہ میں الحمد للہ دینی سوچ رکھتی ہوں۔ اس لڑکے کی ماں اور بہن نے جھوٹ بول کر رشتہ لیا تھا۔ اس دفعہ وہ آیا تو میں نے اس کی بہن کے ذریعہ اس کو پیغام بھیجا کہ تبلیغ میں لگ جائے اور میں نے کہا کہ سارے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ مذہبی ہیں تو کیا وہ بھی (لڑکا)مذہبی ہے؟ نیز میں نے اس کی بہن سے کہا کہ ہمیں بڑی بہن نے کہا تھا کہ میرے بھائی نے داڑھی رکھی ہے او روہ مذہبی ہے، اس کی ماں نے میرے گھر میں آکر جان کر ٹی وی چلوایا اس کی بہن میرا ای میل ایڈریس لے کر گئی۔ میں نے کہا تھا کہ میں نے ضروری بات کرنی ہے اس دن میں نے دس کا وقت دیا لیکن میں نے اس دن اس سے بات نہیں کی نہ ہی اگلے دن کی۔ اس سے آگے کے دن وہ نہیں آیا ۔اس سے اگلے دن فون آیا۔ وہ کہہ رہا ہے لڑکی بڑی ضدی ہے میں نے نہیں کرنا وغیر ہ ۔ اس فاسق سے منگنی ٹوٹنے سے میں تو مطمئن ہوں مگر میرے ماں باپ خصوصاً ماں نہ جان کھارکھی ہے کہ تم نے ایسا کیوں کہا تمہیں کوئی رشتہ نہیں ملے گا۔ میرے باپ کہتے ہیں کہ ہم نے مولوی سے نہیں کرنا رشتہ ،وہ بندکرکے رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ میں شدید پریشان ہوں۔ مجھے انھوں نے .....
2358 مناظرماما کی بیوی ممانی سے شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟
3206 مناظرمجلس کے اندر صرف لڑکا اور لڑکی ہیں اور دو مسلمان مرد گواہ نہیں تو نکاح صحیح نہ ہوگا
2932 مناظرمیں دراصل اپنی ایک اہم پریشانی کے بارے میں آپ سے مشورہ لینا چاہتا ہوں کی دین اس کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ پریشانی کچھ اس طرح ہے۔ دراصل میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں جو میرے بہنوئی کی پھوپھی کی لڑکی ہے، مگر اس کے گھر والوں نے اس کا رشتہ کسی اور لڑکے سے کردیا اور وہ لڑکی بھی اس لڑکے سے شادی نہیں کرنا چاہتی اورنہ ہی میرے گھر والے اس لڑکی سے میری شادی کرنا چاہتے ہیں۔ اب میں اس کشمکش میں ہوں کہ گھر والوں کی بات مانوں یا اس لڑکی سے شادی کرلوں؟ آپ اس سلسلہ میں مجھے بتائیں کہ کیا کرنا ٹھیک ہوگا؟
2540 مناظر