معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 16784
نکاح
کے بعد چھوہارے جیسی چیز کیا مسجد میں سب کے اوپر لٹا سکتے ہیں؟ اس سے مسجد کی بے
حرمتی کا اندیشہ ہے۔ جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
نکاح
کے بعد چھوہارے جیسی چیز کیا مسجد میں سب کے اوپر لٹا سکتے ہیں؟ اس سے مسجد کی بے
حرمتی کا اندیشہ ہے۔ جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
جواب نمبر: 16784
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1790=1618-11/1430
اگر کہیں کے لوگ چھوارے لوٹنے میں مسجد کا ادب واحترام ملحوظ نہ رکھ سکیں تو وہاں چھوارے نہ لٹائے جائیں۔ بلکہ مسجد سے نکل کر تقسیم کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند