معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 166202
جواب نمبر: 16620201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 166-143/M=2/1440
ایسی لڑکی کے ساتھ نکاح جائز ہے بشرطیکہ وہ کسی شخص کے نکاح یا عدت میں نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص کی بیوی کسی پر بلا وجہ شبہ کرتی ہو اور یقین دلانے کے باوجود یقین نہ مانتی ہو یہاں تک کہ قرآن کی قسم کھانے کے باوجود شک کرتی ہو اور اپنے شوہر کو کوستی ہو کہ تجھ میں کیڑے پڑیں گے، تیرا حشر خراب ہوگا، تو کمینہ ہے، تو عیار ہے، تو مکار ہے اور ڈھونگی ہے جھوٹا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہر طرح سے اس نے گھر کا چین برباد کررکھا ہے تو ایسی عورت کے سلسلہ میں شریعت محمدی کیا کہتی ہے ایسی عورت کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے اور اس عورت کو کس طرح سے سمجھانا چاہیے تاکہ گھر کا ماحول خوش گوار بن جائے؟ اس کے پانچ بچے ہیں ایسا کوئی راستہ بتائیں کہ گھر نہ بگڑے اور مسئلہ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ حل ہوجائے؟ یقیناً ہماری شریعت میں اس طرح کے مسائل کا حل ہوگا۔ یہاں ایک بات اوربتادوں کہ کھانے پینے اور پہننے کی کوئی تنگی نہیں ہے، البتہ وہ مکان جس میں رہتے ہیں وہ چھوٹا ہے اور اس میں دو خاندان رہتے ہیں دو نوں کے پاس ایک ایک کمرہ ایک ایک برآمدہ ایک ایک باورچی خانہ الگ الگ ہیں، اور صحن ،بیت الخلاء اور غسل خانہ اور سب کی چھت مشترک ہے۔ پڑھا لکھا خاندان ہے شریف لوگ ہیں بس بظاہر دونوں میں سے کسی کی قسمت کی خرابی ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود سکون نہیں ہے۔ اس مسئلہ کا حل جلد تحریر فرمائیں مشکور و ممنون ہوں گا۔
3994 مناظرمیراسوال یہ ہے کہ ایک شخص نے دو سال پہلے شادی کی تھی ، اب وہ اپنی بیوی کے ساتھ تجدید نکاح کرناچاہتاہے، اس کا کیا طریقہ ہوگا؟
کیا شیعہ مسلک سے رشتہ جائزہے؟ براہ کرم، پس منظر کے ساتھ مسئلہ کا حل عنایت فرمائیں۔
2028 مناظر شادی کی تقریب یعنی شادی میں
کھانا جو لڑکی والوں کی طرف سے ہوتا ہے اس میں شرکت کرنا اور کھانا کھانا جائز ہے یا
نہیں؟ کیوں کہ میں نے ایک اللہ والے کے بیان میں سنا کہ لڑکی کا کھانا سنت سے ثابت
نہیں ہے۔(۲)کیا
شادی کی ایسی تقریب میں جانا جائز ہے جس میں مخلوط مجمع نہ ہو مگر وہاں فلم بن رہی
ہو؟اور اگر فلم نہیں تو فوٹوگرافی ہو توکیا وہاں جانا جائز ہے یا نہیں؟ مہربانی
فرماکر کے تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
جناب میرا سوال یہ ہے کہ میرے ایک جاننے والے ہیں جن کا نکاح قاضی کی مرضی سے 28نومبر2008کو ہوا تھا۔ انھوں نے کورٹ میرج کی تھی۔ وہ دو ماہ چھ دن ساتھ ساتھ رہے دو تین بار وہ لڑکی اپنے گھر بھی گئی۔ جب لڑکا اپنی بیوی کو گھر سے لینے گیا تو لڑکی کے والد نے پہلے ہی سے پولیس کو بلا رکھا تھا، پولس والے لڑکا اور لڑکی دونوں کو پولس اسٹیشن لے گئے اور وہاں زبردستی لڑکے سے طلاق دلایا گیا ۔کیا یہ طلاق ہوگیا؟ کیا یہ طلاق درست ہے؟ جس میں لڑکے کی مرضی نہیں تھی؟
2537 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہم ٹائی باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو وجہ کیا ہے؟(۲) جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو ہاتھوں میں مہندی لگانا سنت (ضروری) ہے یا نہیں ؟
2666 مناظرایک
شخص نے ایک لڑکی کو بچپن میں گود لیا تھا اور اس کی بطور اپنی بچی کے پرورش کی۔ وہ
لڑکی اس شخص کو اپنا باپ تصور کرتی ہیجب کہ وہ شخص ایسا تصور نہیں کرتاہے۔اس کے
نکاح کے وقت نکاح نامہ میں اس کے والد کے نام کی جگہ اس کے حقیقی والد کا نام نہیں
لکھا گیا۔ چونکہ اس کے تمام دستاویزات میں اس کے والد کے نام کی جگہ پر گود لینے
والے شخص کا نا م درج ہے ، اس لیے خطبہ نکاح کے دوران مولانا نے اس کے حقیقی باپ
کا نام ایجاب و قبول کرنے کے لیے استعمال کیا۔برائے کرم مجھ کو اس نکاح اور شادی
کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر سے بتائیں کہ آیا یہ نکاح درست اور معتبر ہے یا نہیں؟
لڑکی کو اپنے اصل والد کے بارے میں نکاح کی جگہ پر معلوم ہوا ہے۔