معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 166052
جواب نمبر: 166052
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 95-61/SN=2/1440
آپ کو پہلا فتوی بھی منسلک کرنا چاہئے تھا، بہرحال آپ نے جو خواب ذکر کیا ہے وہ بہ ظاہر اچھا خواب ہے، نکاح کا اقدام کرسکتے ہیں؛ لیکن آپ اپنی والدہ کو راضی کرنے کی کوشش جاری رکھیں، والد والدہ کی رضامندی سے نکاح کرنے کی صورت میں خیر کی زیادہ توقع رہتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند