معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 165267
جواب نمبر: 16526701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 72-43/H=1/1440
اگر مانع نکاح کوئی سبب مثلاً رضاعت وغیرہ نہ ہو تو پھوپھا سے نکاح پھوپھی مرحومہ کے انتقال کے بعد درست و حلال ہو جاتا ہے کذافی الفتاوی الہندیہ والفتاوی المحمودیہ وغیرہما ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا گیاہ مہینہ پہلے نکاح ہوگیا ہے اوراب میری شادی اگلے مہینہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے کہ تجدید نکاح کرنا چاہیے یا نہیں؟ برائے کرم جلدی جواب دیں، میری شادی ہورہی ہے۔
2306 مناظرسود خور کی نواسی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
3218 مناظرمیں
مسلمان ہوں، میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ قرآن مقدس اور حدیث کے مطابق نکاح او رولیمہ
کیسے کریں گے؟ برائے کرم مجھ کو پوری تفصیل عنایت فرماویں۔