معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 160975
جواب نمبر: 16097501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1015-865/sd=8/1439
جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے؛ لیکن اس کی وجہ سے آدمی کافر نہیں ہوتا اور ایمان ونکاح کی تجدید لازم نہیں ہوتی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خفیہ نكاح كے بعد علانیہ نكاح كرنا؟
1956 مناظرزید نے ایک عمردراز عورت کے ساتھ زنا کیا۔(۱) کیا زید اس عورت کی بھانجی سے شادی کرسکتا ہے؟ (۲) کیا زید کی بہن اس عورت کے لڑکے کے ساتھ شادی کرسکتی ہے جس کے ساتھ زید نے زنا کیا ہے؟
299 مناظرکیاسنی لڑکا شیعہ لڑکی سے یا شعیہ لڑکا سنی لڑکی سے شادی کرسکتاہے؟
میر ی عمر ۵۸/ سا ل ہے ، تیس سال پہلے میر ی شادی ہوئی تھی، اس وقت میری بیوی کی عمر ۴۹/ سال ہے۔ ہم لوگ امریکہ میں ۲۸/ سال سے رہ رہے ہیں۔ ۲۰۰۸/ میں جب میں حج سے واپس آیا تو مجھے معلوم ہوا کہ میر یبوی کو سیکسول ٹرنسمیڈ ڈیزیز(جنسی متعدی بیماری) ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس نے کسی ایسے آدمی کے تھ جسمانی تعلق قائم کیا جسے یہ بیماری لاحق ہے، مگر اس نے اس کا انکار کیا۔ بدقسمتی سے ہم اس وقت لیب ٹیسٹ نہیں کراسکے۔ دو مہینے کے بعد مجھے پانچ دن کے لیے دوسرے اسٹیٹ میں جانا تھا۔ جب میں وہاں سے واپس آیا تو ہم نے دومرتبہ لیب ٹیسٹ کرایا اور دونوں بار اس کے لیے? پوزیٹیو ? نکل آیا اور ن میرے لیے ?نیگیٹیو? آیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا کسی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم ہواہے۔میں اس کے بار ے میں آپ کا فتوی جاننا چاہتا ہوں کہ اس کے ساتھ میں کس طرح ڈیل کروں۔
377 مناظرلڑکا اور لڑکی کی شادی کی کیا عمر ہے؟
343 مناظر