معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 160916
جواب نمبر: 16091627-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:998-798/sd=8/1439
چچازاد بھائی کی بیٹی نامحرم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مباشرت کے وقت باتیں کرنا ؟
3852 مناظرمیرا سوال بالکل ذاتی ہے۔ اگر شوہر بیوی کا
دودھ پستان سے پی لے تو کیا شوہر بیوی کے رشتہ میں کوئی فرق پڑے گا؟ میں اس مسئلہ
کو لے کر بہت پریشان ہوں، جواب دے کر احسان فرماویں۔
منگنی کے بعد میں اپنی منگیتر سے فون پر بات کرتا ہوں، ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں، کیا ہمارا آپس میں بات کرنا ٹھیک ہے؟ جب کہ منگنی سے پہلے ہم ایک دوسرے کو جانتے بھی نہیں تھے۔
4407 مناظرکسی کی بیوی ہمبستری کے لیے تو منع نہیں کرتی لیکن اپنے شوہر کو پسند نہیں کرتی۔ خواتین جب پوچھتی ہیں کہ آپ کو اپنا شوہر کیسا لگتا ہے تو کہتی ہے کہ مجھے پسند نہیں ہے؟ اس کے لیے قرآن و حدیث میں کیا حکم ہے؟ اس کے ساتھ شوہر کیسا رویہ رکھے؟
3438 مناظرمیں ایک طالب
علم ہوں میری عمر بائیس سال ہے اور ابھی تک غیر شادی شدہ ہوں اورشادی کرنے کی حالت
میں نہیں ہوں۔روزانہ میرے ذہن میں نفسانی خواہشات آتی ہیں میں ان پر قابو نہیں
کرپاتا ہوں۔ میں نے دو مہینہ روزہ رکھا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اس لیے آخر کار
میں نے ایک ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے احساسات پرقابو پانے
کے لیے دوا لی۔ کیا اسلام میں جنسی خواہش کو کم کرنے کے لیے دوا یا انجکشن کا
استعمال کرنا جائز ہے؟