• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 1595

    عنوان:

    جوان سگی ممانی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے،کیا بھانجہ ممانی سے نکاح کرسکتاہے؟

    سوال:

    جوان سگی ممانی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے،کیا بھانجہ ممانی سے نکاح کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 1595

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 910/910=ج

     

    جی ہاں! بعد عدت (ماموں کے انتقال سے چار مہینہ دس دن کے بعد) کرسکتا ہے: قال تعالی: واحل لکم ما وراء ذلکم (سورۃ النساء: 24)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند