• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 157880

    عنوان: اگر بیوی اپنی خوشی سے مہر معاف کرتی ہے تو کیا یہ شرعاً سے معاف ہوجاتا ہے؟

    سوال: حضرت، اگر بیوی اپنی خوشی سے مہر معاف کرتی ہے تو کیا یہ شرعاً سے معاف ہوجاتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 157880

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:432-370/D=5/1439

    جی ہاں بیوی کے بخوشی مہر معاف کردینے سے مہر معاف ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند