• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 1578

    عنوان:

    کیا سیدہ کی شادی کسی اور سے ہوسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا سیدہ کی شادی کسی اور سے ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 1578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 953/953=ج

     

    جی ہاں! ہوسکتی ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ کسی سید ہی سے اس کی شادی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند