• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 157021

    عنوان: بیوی کا اپنے شوہر کے عضو تناسل پر ہاتھ لگانے یا دبانے سے شوہر یا بیوی کا لذت اٹھانا جائز ہے؟

    سوال: بیوی کا اپنے شوہر کے عضو تناسل پر ہاتھ لگانے یا دبانے سے شوہر یا بیوی کا لذت اٹھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 157021

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 373-282sn=4/1439

    جائز ہے، بس کوشش یہ ہو کہ انزال کی نوبت نہ آئے۔ عن أبي یوسف سألت أبا حنیفة عن الرجل یمسّ فرج امرأتہ وہي تمس فرجہ لیتحرک علیہا ہل تری بذلک بأسًا؟ قال: لا إلخ (درمختار مع الشامي: ۹/ ۵۲۷، ط: زکریا، نیز دیکھیں: ۱/ ۴۸۷)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند