معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 155340
جواب نمبر: 15534031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 89-72/M=1/1439
سمدھی کا اپنی سمدھن کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ (فتاوی محمودیہ: ۱۶/۳۹۵، ط: جامعہ محمودیہ، میرٹھ یوپی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میراسوال نکاح کے بارے میں ہے، فی الحال
مسئلہ یہ ہے: (۱)میرا
سالا کے لیے اس کے گھر والے لڑکی دیکھ رہے تھے ، بیس تیس لڑکی دیکھنے کے بعد بھی
میرے سالے کو لڑکی پسند نہیں آئی۔ آخر میں اس نے ایک لڑکی کے لیے ہاں بول دیا۔بات
چیت پکی ہو گئی اور کچھ مہینے پہلے منگنی بھی ہوگئی۔ منگی کے بعدپتہ نہیں کچھ ہوا
پر اب میرا سالا نکاح کرنے سے انکار کررہا ہے۔ اب اس کا کہنا ہے کہ اس کو لڑکی
پسند نہیں ہے۔ اور وہ نکاح کرنا نہیں چاہتا۔ وہ کہتا ہے کہ اس نے گھر والوں کی
پریشانی دیکھ کر پہلے ہاں کہا تھا پر اب وہ نکاح نہیں کرنا چاہتا۔ جہاں تک ہمیں
پتہ ہے اس کا کسی دوسری لڑکی کے ساتھ بھی کوئی معاملہ نہیں ہے۔ یہ بات لڑکی کے گھر
والوں کو پتہ نہیں ہے۔ لڑکی کے گھر والے نکاح کی تیاری کررہے ہیں اور اگلے کچھ
ہفتوں میں نکاح کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لڑکی کے گھر والے غریب ہیں، اور کافی عزت
دار ہیں اور ان کی طرف سے کوئی غلطی نہیں ہے۔کیوں کہ لڑکے نے پہلے ہاں بولا تھا اس
لیے شادی کی تیاری ہورہی تھی۔ میرا سوال ہے کہ اب کیا کرنا چاہیے۔ لڑکی والوں سے
بات کرکے شادی کینسل کرنی چاہیے یا لڑکے کو شادی کے لیے سمجھانا چاہیے۔ یا کوئی
اور راستہ بھی ہے؟
کیاکسی غیرمسلم لڑکی سے اس کی مرضی پر جماع کرنا حرام ہے ؟ کیا اس گناہ کی بنیاد پر حد جاری ہوسکتی ہے؟ (۲) متعہ کیا ہے؟ شیعوں کے یہاں یہ کیوں جائز ہے؟
4432 مناظرخفیہ نكاح كے بعد علانیہ نكاح كرنا؟
3728 مناظرآپ کے جواب نمبر 4885 کا شکریہ، جس میں آپ نے مجھے شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ لیکن میں بچپن سے ہی جب کہ میں صرف سات سال کا تھاتب سے ہی نفسیاتی بیماری کاشکار ہوں جیسے (اداسی، پریشانی، دماغ گھومنا، سماجی خوف) ۔ میں اکثر وقت جسمانی طورپر بیمار رہتا ہے اورکوئی بھی طبی علاج مجھے فائدہ نہیں دیتا ہے۔ میری طرح کے آدمی سے کون شادی کرنا چاہے گا؟ مجھے اس بات کا خوف ہے کہ شادی بری طرح سے ناکام ہوجائے گی۔ کیا اسلام اس طرح کے آدمی کوجو کہ شادی کی کوئی بھی ضرورت کو پوری نہیں کرسکتا ہے شادی کی اجازت دیتا ہے ؟اس طرح کی صورت حال میں کیا پھر بھی شادی کی اجازت ہے؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔
2794 مناظر