• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 15362

    عنوان:

    مفتی مجھ کو بتائیں کہ کیا میری بیوی کی ممانی میرے لیے محرم ہے؟

    سوال:

    مفتی مجھ کو بتائیں کہ کیا میری بیوی کی ممانی میرے لیے محرم ہے؟

    جواب نمبر: 15362

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1415=1347/1430/ب

     

    جی نہیں، وہ آپ کے لیے محرم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند